fiza Tanvi

Add To collaction

01-Dec-2021 لیکھنی کی کہانی - انکار کی گھٹن ۔۔۔

کیا اصل خوبصورتی چہرے سے ہوتی ہے ۔کسی کا سچہ دل پاک کردار کوئی معنی نہی رکھتا ۔
اپنی چھت  پر بیٹھی سنا اپنے  خدا سے باتے کر رہی تھی ۔۔مایوسی اسکے چہرے سےصاف ظاہر ہو رہی تھی ۔اُسکے پاس ہزار سوال تھے ۔۔
لیکن دنیا کے لیے اُسکے سوال بے مینی تھے ۔تبھی تو اپنے رب سے اپنے دل کا حال بیاں کر رہی تھی ۔
پاچ سال سے لگاتار سنا کے رشتے آرہے تھے ۔لیکن ہر کوئی اسے انکار کرکے چلا جاتا ۔کیوکی سنا چہرے سے خوبصورت نہی تھی۔  دنیا وہ دیکھتی تھی جو اُسکے پاس نہی تھا ۔انکار کی گھٹن نے سنہ کو توڑ دیا تھا ۔ہر وقت اپنے غم میں کھوئی رہتی تھی ۔دنیا والوں نے اسے نفسیاتی مریض بنا دیا تھا ۔۔۔
لڑکی کی بھی کیا زندگی ہوتی ہے ۔سجا بنا کر لڑکے والو کے سامنے نمائش کرنے کو بیٹھا دیا جاتا ہے ۔
اگر لڑکی خوبصورت ہے ۔تو ما باپ کا فرض آسانی سے ادا ہو جاتا ہے ۔
اگر خوبصورت نہی تو ماں  باپ عمر بھر بچوں کے رشتے کے لیے خاک چھانتے رہتے ہیں ۔۔
جیسے سنا کے بھائی چھان رہے تھے ۔بدقسمتی تو دیکھو ماں باپ بھی بچپن مے چھوڑ کر چلے گئے تھے ۔


ابھی جاری ہے ۔۔۔

Fiza tanvi ۔۔۔

   10
3 Comments

Milind salve

28-Dec-2021 12:09 PM

Good

Reply

Anjana

20-Dec-2021 04:34 PM

Good

Reply

Zeba Islam

15-Dec-2021 07:00 AM

Nice

Reply